1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن میں بے گھر افراد شدید سردی سے پریشان

عرفان آفتاب Kaminski, Karsten
24 جنوری 2019

جرمن دارالحکومت برلن میں ایک بے گھر فرد ہلاک ہوگیا۔ بے گھر افراد کو سخت سردی سے بچانہ امدادی رضاکاروں کی ذمہ داری ہے لیکن متعدد بے گھر افراد ان سہولیات کا فائدہ نہیں اٹھا رہے۔ اس ویڈیو میں دیکھیے برلن کے ایک بے گھر فرد کی کہانی۔

https://p.dw.com/p/3C6sS