1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بحیرہ روم: مہاجرین اور ڈرامائی مناظر

5 جولائی 2017

لیبیا میں مہاجرین کا بحران انتہائی غیر معمولی صورت اختیار کر چکا ہے۔ ہزاروں مہاجرین پیدل صحراؤں سے گزرتے ہوئے آخر کار بحیرہ روم کے خطرناک راستوں سے یورپ پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2fxWX