1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بجٹ ہنگامی آرائی میں پیش، کیا قوت خرید بڑھے گی بھی؟

11 جون 2021

حکومت کا دعوی ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو ن لیگ کی 'ناعاقبت اندیش معاشی پالیسیوں‘ کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جو عوام کے لیے بھی مشکلات کا باعث بنیں۔ لیکن مالی سال دو ہزار اکیس اور بائیس کے بجٹ میں ہے کیا؟

https://p.dw.com/p/3ulyE