1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

باکسر محمد علی کی سابقہ اہلیہ خلیلہ کا دورہ پاکستان

17 اکتوبر 2017

باکسنگ کے ہیوی ویٹ عالمی چیمپئن محمد علی کی سابقہ اہلیہ خلیلہ کامچو علی نے پاکستان کے اپنے دورے کے دوران رسالپور میں پاکستان ایئر فورس کی اصفر خان اکیڈمی کا بھی دورہ کیا۔ وہاں خلیلہ نے ایک مشاق طیارہ بھی اڑایا۔ خلیلہ نے سن 1967 میں محمد علی سے شادی کی تھی، جو ایک عشرے تک چلی تھی۔

https://p.dw.com/p/2lzB5