1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایک ریسرچ بدل سکتی ہے قسمت نابینا افراد کی

28 ستمبر 2020

دنیا کے سارے رنگ اور ساری رونقیں ہم اپنی آنکھوں کی مدد سے ہی دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن بینائی سے محروم افراد کی زندگیوں کو کیا رنگوں سے بھرا جا سکتا ہے۔ طبی سائنسدان اب اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایک نیا طریقہء علاج نقصان شدہ ریٹینا یا پردہ بصارت کو دوبارہ روشنی کے لیے حساس بنا سکتا ہے۔مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3j5fz