1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایک جرمن نوجوان کی حیرت انگیز صلاحیت سب کی توجہ کا مرکز

1 اکتوبر 2018

دماغ تو سپرکمپیوٹر ہے ہی لیکن اگر ہاتھ اس دماغی رفتار کا ساتھ دینے لگیں تو پھر دیکھنے والوں کی آنکھیں اپنے سامنے جادو ہوتا دیکھتی ہیں۔ اسی ہنر نے اس جرمن نوجوان کو عالمی چیمپیئن بنا دیا ہے۔ وہ ڈائس، میجیکل کیوبز اور اسپورٹ سٹیکنگ میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔

https://p.dw.com/p/35oFQ