1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اینٹی آکسیڈنٹس یا وٹامنز کی افادیت

16 اکتوبر 2019

فری ریڈیکلز ان مادوں کو کہتے ہیں، جو انسانی جسم کے خلیات پر حملہ کرتے اور ہمیں بوڑھا بنا دیتے ہیں۔ خاص طرح سے وٹامنز یا سبز چائے جیسی مشروبات یا خوراک میں شامل اینٹی آکسیڈینٹس فری ریڈیکلز کو بے ضرر بنا سکتے ہیں۔ لیکن ایک ریسرچ سے پتہ چلا ہے کہ فری ریڈیکلز کی ایک خاص مقدار دراصل اچھی ہوتی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3RNeE