1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ای بائیک بنانے والا ماحول دوست نوجوان پاکستانی انجینیئر

مدثر شاہ پشاور
7 اکتوبر 2018

پاکستانی سڑکوں پر برقی ٹرانسپورٹ چلانے میں ابھی شاید کافی وقت لگے گا لیکن پشاور کے ایک نوجوان انجینیئر شہریار خان نے اپنے ذاتی خرچے سے ایک برقی موٹرسائیکل بنائی ہے۔ وہ ایسی مزید ای موٹرسائکلیں تیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ شہریار کے مطابق وہ اپنے ملک کو گاڑیوں کی زہریلی الودگی سے پاک کرنے کا خواہشمند ہے۔

https://p.dw.com/p/367bF