1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اٹلی کے ایک ہنر مند کا مشن لکڑی کا تحفظ

26 مارچ 2019

گزشتہ برس موسم خزاں میں شمال مشرقی اٹلی میں آنے والے شدید طوفان کے باعث اٹلی کی ایک وادی میں قریب ڈیڑھ ملین درخت جڑوں سے اکھڑ گئے تھے۔ اس وادی کے درختوں کی لکڑی کو کئی صدیوں سے وائلن، گٹار اور پیانو بنانے کے لیے بہترین لکڑی سمجھا جاتا ہے۔ ملتے ہیں ایک ایسے اطالوی باشندے سے، جو اس لکڑی سے آلات موسیقی تیار کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3FgGC