1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آٹھ سال سے جاری شامی خانہ جنگی پر ایک نظر

عرفان آفتاب Dickgreber, Marc
17 اپریل 2018

شامی دارالحکومت کے نواحی علاقے مشرقی غوطہ کے شہر دوما میں مبينہ کیمیائی حملوں کے نتیجے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شامی صدر بشار الاسد کو زہریلی گیسوں کے ذریعے اپنے ہی باشندوں کو قتل کرنے والا ایک ’حیوان‘ قرار دیا۔ اسی تناظر ميں شام پر امریکا کی ممکنہ عسکری کارروائی پر غور جاری ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں شام کے حوالے سے امریکا کی گزشتہ آٹھ سالہ پالیسی کا مفصل جائزہ۔

https://p.dw.com/p/2wCp7