1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ايک مہاجر، جس نے اپنا خواب سچ کر دکھايا

عاصم سلیم
10 مئی 2017

شامی شہر حلب ميں پيدا ہونے والے علی نے ايک مہاجر کے طور پر لبنان کا سفر کرنے سے پہلے اپنی آنکھوں سے سمندر کبھی نہيں ديکھا تھا۔ سمندر کی لہروں نے اس پر گہرا اثر چھوڑا۔ اب وہ اپنا تکليف دہ ماضی بھلانے اور ايک نئی زندگی کی تلاش ميں سرفنگ کرتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2ckrP