1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہجنوبی کوریا

انسانی فضلے سے بجلی بنانے والا ’ٹوائلٹ‘

29 جولائی 2021

جنوبی کوریا کے اس خاص ٹوائلٹ کو استعمال کرنے والے افراد کو انعام کے طور پر ورچوئل کرنسی دی جاتی ہے۔ اس ماحول دوست بیت الخلا میں بول و براز سے نکلنے والی میتھین گیس سے بجلی بنائی جاتی ہے۔

https://p.dw.com/p/3yFJK