1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

زندگیاں بچانے کا عزم رکھنے والا رکشہ ڈرائیور، جماعت علی

18 ستمبر 2020

جماعت علی کے وسائل محدود ہیں لیکن وہ خدمت خلق پر یقین رکھتے ہیں اور ان کے نزدیک انسانی جان بچانا دنیا کا اہم ترین کام ہے۔ مریضوں کو مفت سفری سہولت فراہم کرنے والے جماعت علی کی خواہش ہے کہ وہ اپنی خدمات کا دائر وسیع کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ زندگیاں بچائی جا سکیں۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/3ieqf