1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افریقہ میں چین کی سرمایہ کاری، ترقی یا استحصال

عرفان آفتاب Mergenthaler, Tabea
24 اگست 2018

برِاعظم افریقہ میں تقریباﹰ دو ہزار چینی کمپنیاں کاروبار کر رہی ہیں۔ ان کمپنیوں کو خاص طور پر خام مال میں زیادہ دلچسپی ہے۔ چینی مصنوعات کے لیے افریقہ ایک بڑی منڈی بھی ثابت ہو رہی ہے۔ چینی مصنوعات کو افریقی منڈیوں تک پہنچانے کے لیے بنیادی ڈھانچہ تعمیر کیا جارہا ہے، جس میں ریلوے نیٹ ورک اور سڑکوں کی تعمیر شامل ہے۔ تاہم چند افریقی مزدور یونینوں کی رائے میں مقامی مزدور استحصال کا شکار ہیں۔

https://p.dw.com/p/33h4L