1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسپین میں پھنسا 76 سالہ پاکستانی، رہائشی اجازت نامے کا منتظر

حافظ احمد بارسلونا، اسپین
2 جولائی 2020

76 سالہ مناظر حسین مشروبات کے خالی ڈبوں سے کھلونے اور دیگر اشیا بناتے ہیں اور انہیں بارسلونا کے بازار میں فروخت کر کے گزر بسر کرتے ہیں۔ پنشن ، رہائشی اجازت نامے اور دیگر مراعات سے محروم اس عمر رسیدہ مہاجر کی کہانی دیکھیے حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/3ehPS