1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسٹریٹ چلڈرن اسکول

مدثر شاہ
18 ستمبر 2019

ستائیس سالہ شہناز خان پشاور میں متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے بچوں کے لیے اسکول چلا رہی ہیں۔ اس اسکول میں بچے تعلیم کے ساتھ ساتھ گھریلو کام کاج بھی سیکھتے ہیں۔ دیکھیے پشاور سے ڈی ڈبلیو کے نمائندہ مدثر شاہ کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/3PlgU