1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ارے! یہ ترک شہری آئی فونز کیوں توڑ رہے ہیں؟

23 اگست 2018

ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی طرف سے امریکی الیکٹرانک مصنوعات کے بائیکاٹ کرنے کے مطالبے کے بعد کچھ ترک شہری اپنا اپنا آئی فون توڑنے لگے ہیں۔ امریکا اور ترکی کے مابین کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کیوں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/33dIH