1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

WTO کے اجلاس سے بھارت کا واک آﺅٹ

3 جولائی 2006

زرعی پیداوار اور دیگر مصنوعات پر سرکاری اعانتوں اور محصولات میں کمی کے موضوع پر جنی وا میں عالمی تجارتی تنظیم WTO کا ایک اجلاس امیر صنعتی ملکوں اور غریب ترقی پذیر ملکوں کے درمیان اختلافات کے بعد ناکام ہو کر اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ بھارتی وفد اِس اجلاس سے احتجاجاً واک آﺅٹ کر کے واپس نئی دہلی پہنچ گیا ہے، جہاں اِس وفد کے مَوقِف کا اپوزیشن کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سے حلقوں نے خیر مقدم کیا ہے۔

https://p.dw.com/p/DYKy
جنیوا میں WTO کا ہیڈکوارٹر
جنیوا میں WTO کا ہیڈکوارٹرتصویر: AP