1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایک طالب علم جو دوسروں کو بھی روزگار مہیا کر رہا ہے

20 فروری 2021

21 سالہ احتشام مستقبل کا انڈسٹریل انجینئر ہے۔ اپنی تعلیم کے لیے 13 سال کی عمر سے ہی خود کمانے کا فیصلہ کرنے والا آج دیگر طلبہ کو روزگار مہیا کر رہا ہے۔ احتشام پاکستانی نوجوانوں کے لیے ایک مثال ثابت ہو سکتا ہے۔ سمیرا لطیف کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/3pdNl