5G کے بعد اب سُپر فاسٹ 6G نیٹ ورک | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 14.05.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

5G کے بعد اب سُپر فاسٹ 6G نیٹ ورک

یورپی یونین کی جانب سے ’سِکس جی‘ نیٹ ورک میں سرمایہ کاری کی جا رہی ہے جبکہ کئی ممالک میں ابھی تک 5G نیٹ ورک کی مکمل سہولت دستیاب نہیں ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ سن 2030 تک ہم اپنے موبائل فون میں سِکس جی نیٹ ورک کا استعمال کر سکیں گے۔ لیکن 6G نیٹ ورک کی رفتار کتنی تیز ہو گی؟

ویڈیو دیکھیے 01:20

پڑھیں بھی