2014ء: حادثے کے شکار بدقسمت طیارے | تمام میڈیا مواد | DW | 29.12.2014
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

آغاز

2014ء: حادثے کے شکار بدقسمت طیارے

اتوار ستائیس دسمبر کی صبح ایئرایشیا کا ایک طیارہ اچانک لاپتہ ہو گیا۔ سال 2014ء ہوا بازی کی صنعت خصوصاﹰ ملائیشیا کے لیے کئی بری خبروں کا حامل رہا۔