یہ کام آسان نہ تھا، کراٹے چیمپئن ناز گل | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 27.11.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

یہ کام آسان نہ تھا، کراٹے چیمپئن ناز گل

بلوچستان کے قدامت پسند ماحول میں معاشرتی اقدار کو چیلنج کرنا کوئی آسان کام نہیں۔ شوق اگر کچھ کر گزرنے کا ہو اور حوصلے بلند ہوں تو ناممکن بھی ممکن ہو سکتا ہے۔ کوئٹہ کی ایسی ہی ایک باہمت ہزارہ لڑکی نے ایسا کر دکھایا۔

ویڈیو دیکھیے 03:23

پڑھیں بھی