’یہ شمشان گھاٹ سکھوں کی امانت ہے‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 06.08.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’یہ شمشان گھاٹ سکھوں کی امانت ہے‘

پاکستانی صوبے خیبر پخنونخوا کی تحصیل باڑہ میں واقع سکھ برادری کا ایک متروک شمشان گھاٹ اب ایک مسلم گھرانے کی رہائش گاہ میں بدل چکا ہے۔ گزشتہ تقریبا ایک عشرے سے مغل خان اور اس کا خاندان اس مقام کی احسن طریقے سے نگرانی کر رہا ہے۔کیوں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

ویڈیو دیکھیے 03:45

پڑھیں بھی