یہ انسان نما روبوٹ الٹی چھلانگ بھی لگاتا ہے | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 19.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

یہ انسان نما روبوٹ الٹی چھلانگ بھی لگاتا ہے

’بوسٹن ڈائنامکس‘ کی طرف سے تیار کردہ یہ پہلا ’ہیومینوئڈ‘ روبوٹ ہے، جو نہ صرف دوڑ سکتا ہے بلکہ جانداروں کی طرح اپنا توازن بھی برقرار رکھ سکتا ہے۔ تاہم ابھی اس روبوٹ کی مصنوعی ذہانت، ادراک اور نیویگیشن کی حسیات کو بہتر بنانے پر کام جاری ہے۔

ویڈیو دیکھیے 00:51
Now live
00:51 منٹ

DW.COM

Audios and videos on the topic

پڑھیں بھی