یوٹیوب کی کچھ ویڈیوز بن رہی ہے سکون کا ذریعہ | سوال | DW | 16.11.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

یوٹیوب کی کچھ ویڈیوز بن رہی ہے سکون کا ذریعہ

انٹرنیٹ پر مختلف سکون آمیز آوازوں یا سرگوشیوں والی وہ ویڈیوز انتہائی پسند کی جاتی ہیں، جنہیں نوئز ویڈیوز کہا جاتا ہے۔ ان ویڈیوز کو کئی کئی ملین مرتبہ دیکھا جاتا ہے۔ شائقین کہتے ہیں کہ ایسی ویڈیوز دیکھنے سے ان کو سکون ملتا ہے۔ لیکن اس بارے میں سائنس کیا کہتی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 03:46

پڑھیں بھی