یونان میں ایک پاکستانی مہاجر کی مشکلات | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 18.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

یونان میں ایک پاکستانی مہاجر کی مشکلات

یونانی جزیرہ لیسبوس میں مہاجرین کی بڑی تعداد سے نہ صرف مقامی حکومت کو انتظامی مسائل کا سامنا ہے بلکہ مہاجرین بھی پریشانی کا شکار ہیں۔ اس جزیرے پر قائم موریا نامی کیمپ اس صورتحال کو درست بیان کرتا ہے۔ اس کیمپ میں تئیس سو مہاجرین کے رہنے کی گنجائش ہے تاہم اس وقت وہاں موجود مہاجرین کی تعداد ساڑھے پانچ ہزار بنتی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:31
Now live
01:31 منٹ

پڑھیں بھی