یورپی بھی پاکستانیوں کے رکھے نام پکارنے لگے | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 28.09.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

یورپی بھی پاکستانیوں کے رکھے نام پکارنے لگے

اسپین کے شہر بارسلونا میں تقریباً چالیس ہزار پاکستانی نژاد شہری آباد ہیں، جن کی وجہ سے پاکستانی ثقافت اور کھانوں کے ساتھ ساتھ ہسپانوی علاقوں کے پاکستانیوں کی طرف سے رکھے گئے نام بھی مقامی شہریوں میں بھی مقبول ہونے لگے ہیں۔ تفصیلات حافظ احمد کی اس رپورٹ میں دیکھیے۔

ویڈیو دیکھیے 04:07

پڑھیں بھی