یورپی ارکان پارلیمان کی کشمیر آمد، تشہیری مہم تھی؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 31.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

یورپی ارکان پارلیمان کی کشمیر آمد، تشہیری مہم تھی؟

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں، انٹرنیٹ اور معلومات کے بلیک آؤٹ کے سبب نئی دہلی حکومت کو عالمی سطح پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق مودی حکومت کی جانب سے یورپی پارلیمان کے ارکان کو کشمیر کا دورہ کروانے کا مقصد عالمی سطح پر اپنا تشخص بہتر بنانے کی ایک کوشش تھی۔

ویڈیو دیکھیے 02:36

پڑھیں بھی