یورو کرنسی پر بنے فرضی پل، اب ایک حقیقیت | سوال | DW | 25.01.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

یورو کرنسی پر بنے فرضی پل، اب ایک حقیقیت

یورپی مشترکہ کرنسی یورو کے اجراء کی تیاری کے وقت مختلف مالیت کے نوٹوں پر مختلف پُلوں کی تصاویر چھاپنے کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ سارے فرضی پُل تھے۔ پھر کئی برس بعد یہ سوچا گیا کہ کیوں نا یہ تمام ساتوں پُل سچ مچ تعمیر بھی کیے جائیں۔ کہاں بنے یہ پل؟ آئیے دیکھتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 03:42

پڑھیں بھی