یمن کے شہری بھوک کا شکار | تمام میڈیا مواد | DW | 08.08.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

تمام میڈیا مواد

یمن کے شہری بھوک کا شکار

تین سال سے جاری جنگ نے یمن میں قحط کی صورتحال پیدا کر دی ہے۔ 22 ملین یمنی شہری کی زندگی کا دارومدار بیرونی امداد پر ہے۔ بندرگاہی شہر الحدیدہ میں حالیہ عسکری کارروائیوں کے باعث خوف پیدا ہو گیا ہے کہ کہیں امداد کے منتظر ان افراد کی مشکلات میں مزید اضافہ نہ ہوجائے۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام الحیدہ شہر اور صعدہ میں کافی دنوں سے کام کر رہا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:55

پڑھیں بھی