یمن میں پیغمبر اسلام کا جشن ولادت | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 10.11.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

یمن میں پیغمبر اسلام کا جشن ولادت

آج دنیا کے کئی ممالک میں مسلمان پیغمبرِ اسلام کا یوم ولادت منا رہے ہیں۔ یمنی دارالحکومت صنعاء میں ہزاروں یمنی شہریوں اور حوثی باغیوں نے بھی پیغمبر اسلام کے پیدائش کے جشن کی خصوصی تقریبات میں شرکت کی۔

ویڈیو دیکھیے 01:24