ہیلگو لینڈ ، جرمنی کا انتہائی خوبصورت جزیرہ | سوال | DW | 02.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

ہیلگو لینڈ ، جرمنی کا انتہائی خوبصورت جزیرہ

ہیلگو لینڈ مین لینڈ جرمنی سے لگ بھگ ستر کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ بہت سے ٹورسٹس یہاں ڈیوٹی فری شاپنگ کرنے آتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں کی سمندری حیات، نایاب پرندے اور قدرتی نظارے بھی سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لاتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 04:19
Now live
04:19 منٹ

پڑھیں بھی