ہوٹل کا ایک کمرہ، بغیر چھت اور بغیر دیواروں کے | سوال | DW | 14.09.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

ہوٹل کا ایک کمرہ، بغیر چھت اور بغیر دیواروں کے

ہوٹل کا ایک کمرہ، بغیر چھت اور بغیر دیواروں کے۔ دو فنکاروں نے سوئس آلپس میں بارہ سو میٹر بلند ایک پہاڑی کی چوٹی پر ڈبل بیڈ پر مشتمل ایک ایسا کمرہ تیار کیا ہے جس کا منظر بے مثال ہے۔ اس جگہ پر مہمان، ستاروں کی چھاؤں میں سو سکتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 04:09
Now live
04:09 منٹ

پڑھیں بھی