ہوائی سفر کے لیے ’کانٹیکٹ ٹریسنگ ایپ‘ کا استعمال لازمی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 27.05.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ہوائی سفر کے لیے ’کانٹیکٹ ٹریسنگ ایپ‘ کا استعمال لازمی

بھارت میں جہاں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی برتی جا رہی ہے وہاں سفر کرنے سے پہلے تمام مسافروں کو ’آروگیا سیتو‘ نامی موبائل ایپ استعمال کرنے پر زور دیا جا رہا ہے۔ تاہم نجی معلومات مخفی رکھنے کے حقوق کے سرگرم کارکنان اس ایپ کے استعمال کے بارے میں شدید تحفظات رکھتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:58

پڑھیں بھی