’ہندو فیسٹیول سیزن کورونا کیس بڑھا سکتا ہے‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 26.10.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’ہندو فیسٹیول سیزن کورونا کیس بڑھا سکتا ہے‘

بھارت میں فیسٹیول سیزن شروع ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم نریندرمودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر لازمی اختیار کریں۔ درگا پوجا اور دوسہرا کی تقریبات کو محدود کر دیا گیا ہے جبکہ لوگ روایتوں کو توڑے بغیر ان مذہبی تہواروں کو منانے کے لیے نئے انداز اختیار کر رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:52

پڑھیں بھی