ہم جنس پرستوں کے حقوق کی مہم کے 50 برس، دنیا بھر میں پرائیڈ مارچ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 01.07.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ہم جنس پرستوں کے حقوق کی مہم کے 50 برس، دنیا بھر میں پرائیڈ مارچ

اختتام ہفتہ پر دنیا بھر میں پرائیڈ مارچ منعقد کیے گئے۔ 50 برس قبل نیویارک شہر میں اسٹون وال کے مقام پر ہونے والے پرتشدد واقعات ہم جنس پرستوں کے حقوق کے لیے مہم کا نقطہ آغاز ثابت ہوئے تھے۔ ایل جی بی ٹی افراد کے حقوق کو دنیا کے بہت سے ممالک میں تسلیم کیا جا چکا ہے مگر ایسے افراد ابھی تک شدید خطرات کا بھی شکار ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:41

پڑھیں بھی