’ہمیں ایک پرامن، خوشحال اور ترقی پسند پاکستان چاہیے‘ | الیکشن اسپیشل 2018 | DW | 19.07.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

الیکشن اسپیشل 2018

’ہمیں ایک پرامن، خوشحال اور ترقی پسند پاکستان چاہیے‘

پاکستان میں کلاسیکی رقص اور حقوق نسواں کی علمبردار شیما کرمانی سمجھتی ہیں کہ انتخابی عمل سے قبل سیاسی جماعتوں کے منشور میں خواتین اور اقلیتوں کے حقوق پر خصوصی توجہ دینا ضروری ہے کیونکہ پاکستان میں بسنے والی اقلیتیں مسلسل خوف میں مبتلا ہیں۔ الیکشن 2018 کے حوالے سے شیما کرمانی کے خیالات جانیے اس ویڈیو میں۔

ویڈیو دیکھیے 03:34