’’ہمارے دل ٹوٹ رہے ہیں، لیکن ہم اور کچھ نہیں کر سکتے۔‘‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 24.04.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’’ہمارے دل ٹوٹ رہے ہیں، لیکن ہم اور کچھ نہیں کر سکتے۔‘‘

کورونا وائرس کی دوسری لہر بھارت کے بس سے باہر ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ کئی ہسپتال مریضوں کو بغیر علاج کے ہی گھر واپس بھیجنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام بھارت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:07

پڑھیں بھی