’ہمارا اسلام، ایک ڈسکو اسلام ہے،‘ رض احمد | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 24.02.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’ہمارا اسلام، ایک ڈسکو اسلام ہے،‘ رض احمد

برلینالے کے پانوراما سیکشن میں منتخب ہونے والی فلم ’مگل موگلی‘ ایک برطانوی پاکستانی نوجوان ریپ سنگر زید کی کہانی بيان کرتی ہے، جو مغربی معاشرے میں اپنی شناخت کی تلاش میں ہے۔ برطانوی اداکار رض احمد اور ہدایت کار بسام طارق نے اس کی فلم کے ليے ریسرچ پاکستان میں کی۔ زید کی کہانی مسلم ثقافت و طرز زندگی کے رنگوں میں بسی موسیقی اور شاعری کے ذریعے پیش کی گئی ہے۔ برلن فلم فیسٹیول سے عرفان آفتاب کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 03:46