ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام ′کہکشاں′ | آغاز | DW | 06.09.2013
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

آغاز

ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام 'کہکشاں'

اس ہفتے آپ سن سکیں گے، معروف دانشور، ادیب اور کالم نویس منو بھائی کی دلچسپ باتیں۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تاریخی تقاریر کی ریڈیو پاکستان کو منتقلی کی تفصیلات بھی اسی پروگرام میں سماعت فرمائیے گا۔

آڈیو سنیے 10:00