ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام ′کہکشاں′ | آغاز | DW | 16.08.2013
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

آغاز

ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام 'کہکشاں'

فنِ قوالی اور کلاسیکی موسیقی کو نئی جہتوں سے متعارف کروانے والے استاد نصرت فتح علی خان 16 اگست 1997ء کو انتقال کر گئے تھے لیکن اُن کے مداح اُنہیں آج بھی نہیں بھولے۔ اس سال بھی اُن کی برسی پر اُنہیں احترام سے یاد کیا گیا۔

آڈیو سنیے 10:00