ہسپانوی پارلیمان کے انتخابات اور پاکستانی امیدوار | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 28.04.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ہسپانوی پارلیمان کے انتخابات اور پاکستانی امیدوار

ہسپانوی پارليمان کی تین سو پچاس نشستوں کے لیے باون اضلاع میں پولنگ بروز اتوار جاری ہے۔ ان انتخابات ميں بطور اميدوار حصہ لينے والے پاکستانی نژاد سياستدانوں کے بارے ميں تفصیلات بتا رہے ہيں بارسلونا سے حافظ احمد اپنی اس رپورٹ میں۔

ویڈیو دیکھیے 03:11