ہسپانوی علاقے کاتالونیا میں علاقائی اسمبلی کے انتخابات | تمام میڈیا مواد | DW | 23.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ہسپانوی علاقے کاتالونیا میں علاقائی اسمبلی کے انتخابات

ہسپانوی علاقے کاتالونیا میں علاقائی اسمبلی کے لیے ہونے والے حالیہ انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں اس جماعت کو ملی ہیں، جو اسپین کا حصہ رہنے کی حامی ہے، جب کہ مجموعی طور پر وہ جماعتیں کامیاب ہوئیں، جو آزادی کے حق میں ہیں۔ اس موضوع پر ڈوئچے ویلے کے شعبہ اردو کی ایڈیٹر صائمہ حیدر کی اے ٹی وی کے ساتھ گفتگو:

ویڈیو دیکھیے 02:52
Now live
02:52 منٹ