ہزاروں پرندوں کو دانہ ڈالنے والا ’چنئی کا بَرڈ مین‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 15.02.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ہزاروں پرندوں کو دانہ ڈالنے والا ’چنئی کا بَرڈ مین‘

بھارت کے جنوبی شہر چنئی میں گزشتہ دو دہائیوں سے روزانہ جوزف سیکر نامی شخص پرندوں کو 65 کلو چارہ یا دانہ ڈالتے ہیں۔ ان کا پیشہ کیمرا کی مرمت ہے۔ جوزف کو مقامی افراد ’چنئی کے بَرڈمین‘ کے نام سے بھی جانتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:47