ہاناؤ: حملے میں مرنے والے ایک نوجوان کے اہل خانہ سوگ میں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 22.02.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ہاناؤ: حملے میں مرنے والے ایک نوجوان کے اہل خانہ سوگ میں

23 سالہ فرحت انوار گھر سے صرف سگریٹ لینے نکلا تھا مگر ہاناؤ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں یہ نوجوان مارا گیا اور دوسروں کو آرام فراہم کرنے کا خواہش مند اپنا ہی گھر ویران کر گیا۔

ویڈیو دیکھیے 01:11