ہالینڈ کے گلوکار نے یورو وژن 2019ء جیت لیا | تمام میڈیا مواد | DW | 19.05.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

ہالینڈ کے گلوکار نے یورو وژن 2019ء جیت لیا

یورپ میں گیتوں کے سب سے بڑے مقابلے یورو وژن کے فائنل میں ڈچ گلوکار ڈنکن لورینس نے بازی مار لی ہے۔ تل ابيب میں ساٹھ سالہ پاپ اسٹارمیڈونا کی خصوصی پرفارمنس نے فائنل مقابلے کی تقریب کو یادگار بنا دیا۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری