ہاربین برفانی میلے کا آغاز | تمام میڈیا مواد | DW | 06.01.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

ہاربین برفانی میلے کا آغاز

چین کے شمالی شہر ہاربین میں برفانی اشیا اور نمونوں کے سالانہ میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ میلہ بین الاقوامی شہرت کی حامل عمارات و ڈھانچوں کے برف سے تیار شدہ نمونوں کی وجہ سے ایک خاص پہچان رکھتا ہے۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری