ہاتھ سے اجرک بنانے کا ناپید ہوتا فن | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 17.09.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ہاتھ سے اجرک بنانے کا ناپید ہوتا فن

صوبہ سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں ہاتھ سے اجرک بنانے کے ماضی میں ایک سو سے زائد کارخانے تھے لیکن اب یہاں محض ایک ہی کارخانہ باقی رہ گیا ہے۔ ہاتھ سے بنی اجرک کو نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک ميں بھی بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ ہاتھ سے اجرک کیسے بنائی جاتی ہے اور یہ فن کیوں ناپید ہو رہا ہے، جانیے سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ میں۔

ویڈیو دیکھیے 04:19

پڑھیں بھی