’’ہاتھی زندہ ہوتو لاکھ کا، مردہ ہو تو سوا لاکھ کا‘‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 10.09.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’’ہاتھی زندہ ہوتو لاکھ کا، مردہ ہو تو سوا لاکھ کا‘‘

کینیا کے جنگلات میں ہاتھیوں کے غیر قانونی شکار کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ مقامی شکاری ہاتھی دانت کو بھاری قیمتوں ميں فروخت کرتے ہیں۔ ہاتھیوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی ایک امریکی خاتون ’فے کواس‘ مقامی کمیونٹی کے ساتھ مل کر ان شکاریوں کا مقابلہ کر رہی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:43
Now live
01:43 منٹ

پڑھیں بھی