ہائیڈروجن فیول ماحول دوست توانائی کا ذریعہ | سوال | DW | 28.12.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

ہائیڈروجن فیول ماحول دوست توانائی کا ذریعہ

انڈونیشیا کی ایک خاتون پروفیسر توانائی کے روایتی ذرائع کے متبادل کے طور پر ہائیڈروجن فیول تیار کرنے کی کوششوں میں ہیں۔ ان کا خواب ایک ایسے شہر کا قیام ہے، جہاں سے کوئی ضرر رساں گیسیں خارج نہ ہوتی ہوں، اور جہاں گاڑیوں سے لے کر گھروں تک میں ہائیڈروجن انرجی استعمال ہوتی ہو۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 03:27

پڑھیں بھی